خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 3 اراکین کو اسپیکر کی ہدایت پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر کی ہدایت پر اسمبلی کے سیکیورٹی اسٹاف نے تین اراکین کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں میں رکن اسمبلی اقبال وزیر، […]
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت اسلام آباد […]
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں اقدام قتل، اغوا، اور دہشتگردی سمیت 12 دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، […]