اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے اور زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق 29 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36 مقدمات کا اندراج ہوا […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔ ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گرفتار دو سابق ایم پی ایز کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، ملزمان اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]