اسلام آباد (اردو ٹائمز):پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کررہے ہیں، صدر کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس […]
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 10 مارچ، 2025): چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد شہر سے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور موسم بہار شجر کاری مہم 2025 کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ماہر ماحولیات رضوان محبوب، باکو […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کو بطور یوم تحفظ ناموس رسالت ۖ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے 15 مارچ کو یوم تحفظِ ناموس رسالت ۖ کے طور پر منانے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے میں صوبوں کو توہین مذہب کا مواد […]