سی ڈی اے مزدور یونین ریفرنڈم کے لیے ہر وقت تیارہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے ملازمین ووٹ کی طاقت سے ان بہرپیوں کو شکست سے دوچارکریں گے۔ اورنگزیب خان سی بی اے کمیٹی ڈی ایم اے کے زیر اہتمام پروگرام میں امان اللہ گروپ کے سرپرست اعلیٰ ملک عاصم،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عالم نصیر،نائب […]
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن شفقت تارڑ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوی ایشن اور وکلا نے فیصلے پر اظہار مذمت […]
بنگلہ دیش میں حالات اور واقعات نے اچانک پلٹی کھائی ہے، جہاں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مظاہروں کے آگے گٹھنے ٹیکنے کے بعد استعفا دے کر بھارت فرار ہوگئی ہیں اور اب برطانیہ میں پناہ کی خواہش مند ہیں۔متعدد بھارتی ذرائع نے رپورٹ کیا کہ حسینہ واجد کا طیارہ بھارت کے ہنڈن ائیرپورٹ پر […]