(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔
اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمی میں 28 اکتوبر تا 29 نومبر 2024 کے دوران 1 ہزار 853 نئے مقدمات دائر ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت انصاف کا […]
چارسدہ (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ […]