راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا خدمت مرکز لیاقت باغ، تھانہ وارث خان اور تھانہ سٹی کا اچانک دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، انچارج خدمت مرکز نے ایس ایس پی آپریشنز کو خدمت مرکز کی ورکنگ کے بارے میں تفصیلی بریف […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 13 روز کے دوران شہر بھر سے 191 پیشہ ور بھکاری گرفتار، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں، مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیےکڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 پتنگ سپلائر گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،