اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹول ٹیکسسز میں مسلسل اضافے اور ٹول پلازے بڑھانے پر عوام کا صبر جواب دے گیا حویلیاں کے مقام پر عوام مشتعل ٹول پلازہ اوکھاڑ دیا
لاہور (اردو ٹائمز) یکم مارچ اور 2 مارچ کو چھٹی ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو فروری کی تنخواہ 28 فروری سے پہلے ان کے بنک اکاونٹ میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری
راولپنڈی (اردو ٹائمز) بارہ سالہ گھریلو ملازمہ کے تشدد سے جاں بحق ہونے کے مقدمہ کی تفتیش میں پیشرفت تشدد میں ملوث میاں بیوی راشد شفیق اور ثناء راشد کے بعد تیسری ملزمہ بھی گرفتار، تیسری ملزمہ کی شناخت روبینہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جو زخمی بچی کو ہسپتال چھوڑنے آئی تھی، […]