اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے فوجی عدالتوں سے ٹرائل میں عالمی قوانین کی پاسداری کی گئی، انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 ملزمان کے اشتہار جاری کرتے ہوئے انہیں 24 جنوری تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کےجج امجد علی شاہ نے ملزمان شہیر سکندر اور محمد عاصم کے اشتہار […]