راولپنڈی (اردو ٹائمز) نومنتخب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی احسن حمید للہ تقریب کے دوران راولپنڈی ڈویژن سے ممبر ایگزیکٹو مس طاہرہ بانو مبارک کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرر ہےہیں وکلاء مس عظمیٰ مبارک اور عظمت علی مبارک بھی موجود ہیں
Rawalpindi (Urdu Times) The newly elected President of the High Court Bar Association Rawalpindi, Ahsan Hameedullah, presents a bouquet of flowers to Ms. Tahira Bano Mubarak, Member Executive from Rawalpindi Division, during the ceremony. Lawyers Ms. Uzma Mubarak and Azmat Ali Mubarak are also present.
اسلام آباد (اردو ٹائمز) گلبرگ گرین اسلام آبادمیں عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن و تقریب حلف برداری گوجر یوتھ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کے مہمان خصوصی سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان تھے۔ سردار قوم نے گوجر یوتھ فورم راولپنڈی ڈویژن سمیت آزاد جموں […]