اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے، اب ان اسامیوں پر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل […]
کراچی (اردو ٹائمز):عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ […]