اسلا م آباد (اردو ٹائمز):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کئے بغیر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات […]
لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر پرویز الہٰی کی حاضری مکمل کی۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط […]