اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔ اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔ ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا
سرگودھا (اردو ٹائمز) پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکشن آفیسر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ حسیب الرحمٰن کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد راشد کا بطور اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تبادلہ منسوخ کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جھنگ انصر صغیر خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنرل […]