اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے اور نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانور قربان کیے جارہے ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا جارہا ہے، […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو نمازعید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ نمازعید مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کرسکے۔ جیل ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی کے شمالی ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ گہرائی 76.6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹاکاما ریجن کے صوبے چانیارال میں، چلی کے شہر ڈیاگو […]