باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع، زراعت،سیاحت،تاریخی عمارتوں کی بحالی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کثیر الجہت نوعیت کے ہیں۔محسن نقوی پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر اسٹیٹس قرار دینے کے معاہدے کے تحت تجارتی ومعاشی تعلقات کو فروغ دینا […]
گندی اورخون آلودبیڈ شیٹس۔ میٹرس میں کھٹمل،وارڈز میں رینگتے لال بیگ. کیڑے سیم زدہ دیواریں ۔ناقص صفائی ۔واش رومزکی ابتر صورتحال ہسپتال گارڈز کا مریضوں اور تیمارداروں سے ناروا سلوک،پیسے لینے کی شکایات مریضوں اورتیمارداروں نے بعض ٹیسٹ باہر سے کرانے کی بھی شکایات کیں وزیراعلیٰ محسن نقوی ہسپتال میں سہولتوں کے فقدان اور خراب […]
سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو […]