(.اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 49 خرم شہزاد خان کے ساتھ ملاقات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ امن مشنز کو درپیش خطرات اور چیلنجز پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کا انقلاب آچکا ہے، بجلی کے نظام میں بھاشا ڈیم کی شمولیت اہم ہوگی۔ بجلی کے شعبے میں تبدیلیوں پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال سے پاور سیکٹر […]