اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ میں عدالتی چھٹیاں ختم ،نئے عدالتی سال کا آغاز 8ستمبر سے ہوگا، 8ستمبر سے آئینی بنچ مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ تشکیل ،بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی جب کہ 4سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت میں بارش، راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،پانی کی سطح کم کرنے کے لیے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے ۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے سپل ویز کھولنے کی تیاریاں مکمل ، اے سی نیلوز کی زیر نگرانی سپل ویز کھولے جائیں گے […]