راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور مضر صحت گوشت کی سپلائی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے موٹروے ایکسچینج کے قریب سے دو بولان گاڑیوں سے 1300 کلوگرام مضر گوشت برآمد کر لیا جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا جبکہ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑی گاڑیاں اپنی تحویل […]
جوئے (پرچی جوا) کی اطلاع پر پولیس اسٹیشن کراچی کمپنی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جی نائن مرکز (جی ایٹ مرکزپر چھاپہ مارا اور تین ملزمان: شیخ مظہر شوکت اختر علی زاہد آصف خان کو پرچی جوئے کے آلات، کمپیوٹرز، نقد رقم اور پرچیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تمام ملزمان کو عدالتِ مجاز […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کلرسیداں ندیم عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، پیزا ڈیلیوری بوائے سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چھینا گیا موبائل فون، نقدی،فوڈ ڈیلیوری بیگ اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیزا ڈیلیوری بوائے سے ڈکیتی […]