اسلام آباد پٹرول بم ایک بار پھر آج رات اپنے بیس تیس روپے بچانے کیلئے تقریبا آدھا پاکستان باہر نکلے گا لیکن اپنے مستقبل کیلئے اور ہمیشہ کیلئے ان چوروں سے جان چھڑانے کبھی باہر نہیں نکلے گا۔۔۔۔
ڈیرہ غازی خان اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے پر پٹواری خالد داد اور اسکے پرائیویٹ ساتھی محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ،معروف کالم نگار پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے گوجرانوالہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری کاشف اسماعیل گجر کو گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر دلی […]