اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تبدیل کردیا گیا۔ گریڈ 22 کے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوار الحق کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
کل سے کسی مقامی عدالت میں لاہور پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی کل سے لاہور پولیس کے کسی اہلکار کو عدالت میں داخلے نہیں ہونے دیں گے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار وکلاء کے خلاف کارروائیاں روکی جائیں،گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن
ائیر مارشل ریٹائرڈ فرحت حسین معاون خصوصی برائے ایوی ایشن ہونگے۔ احد چیمہ معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ہونگے۔ وقار مسعود معاون خصوصی برائے خزانہ ہونگے۔ مشعال حسین ملک سپیشل ایڈوائزر برائے ہیومن رائٹس، وومن ڈوپلپمنٹ ہونگی۔ جواد سہراب ملک سپیشل ایڈوائزر برائے اوورسیز ہونگے۔ وائس ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار راو سپیشل ایڈوائزر برائے میری ٹائم افئیرز […]