نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو دورے […]
نگران حکومت نے وفاقی دار الحکومت کی بیو روکریسی میں پہلی بڑی تبدیلی کر دی ۔چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات ۔اس سے قبل کیپٹن نور الامین مینگل بطور چیف کمشنر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا […]