رپجا کے سالانہ انتخابات میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخباسلام آباد(بیورو رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رپجا) کے سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024 میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا، سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی عرف راجو سیکرٹری […]
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی اپنے دفتر میں موجود۔ سنٹرل پولیس آفس میں میٹنگز کا انعقاد ،افسران کو احکامات جاری کئے۔ ہم ہفتے کے ساتوں دن کام کریں گے تاکہ شہر میں امن قائم رہے۔ سید علی ناصر رضوی
اسلام آباد *سب انسپکٹر محمد رمضان اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ان کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کردی گئی۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی،ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری اور بڑی تعداد میں پولیس افسران نے شرکت کی۔ مرحوم کی اسلام آباد پولیس میں بہترین خدمات کو ہمیشہ […]