اسلام آباد (اردو ٹائمز) مغل فرمانروا جلال الدین اکبر کی یاد میں تقریب کل منعقد ہو گی. سرفراز مغل گورنر پنجاب مہمانِ خصوصی ،نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں “شاہی ایوارڈز” تقسیم ہونگے تنظیم مغلیہ مرکز پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی یاد میں ایک پُروقار تقریب 18 اکتوبر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ وِنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز نے زراج گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کو زراج ہاؤسنگ اسکیم کے لے آئوٹ پلان کی شرائط و ضوابط پر عمل درآمد نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس کے مطابق زراج ہاؤسنگ اسکیم کا ابتدائی لے آئوٹ […]
لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) 9 مئی مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن نے شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی کی بریت کو کالعدم قرار دیا […]