گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہریوں کی قوت خریدمتاثر ہوئی ہے جس کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفرز دے رہی ہیں اور اب ہنڈا نے بھی خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای […]
حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے شرح سود سے کاروباری شخصیات خاصی پریشان تھیں کاروباری شخصیات کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے شرح سود میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت شرح سود میں ایک فیصد کمی کر سکتی ہے
جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔دھرنے کے مقام پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ […]