صوابی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کےمقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 146 پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صدام اطہر نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صدام اطہر آئی پی پی […]
خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ […]