پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے معاملے پر دائر درخواستوں پر فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہاہے، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی […]
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد آج ریٹائرڈ ہوگئے۔ ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے […]
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے چیف الیکشن کمشنر اور ایس سی او کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی الیکشن میں مبصر ہوں گے۔ واضح رہے کہ روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین […]