آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے،باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے ،، موجود سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر عثمان انور کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا جاسکتا ہے […]
مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 12 اکتوبر […]
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے۔ میڈیا کو دی گئی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ کے عہدے کا چارج لے لیا ہے، جس کے بعد انہیں مختلف ایشوز پر بریفنگز […]