ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملامت کل پوری ہو رہی تھی اور انہوں نے 18 مارچ کو ریٹائر […]
سعودی عرب میں جنرل سنڈیکیٹ آف کارز (النقابہ العامہ للسیارات) نے زائرین کے لئے مکہ وزیٹرز (زوار مکہ)کے نام سے ایپلی کیشن متعارف کرا دی ۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جنرل سنڈیکیٹ آف کارز (جی ایس سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایپلی کیشن رمضان […]
چین کی قومی آبزرویٹری نے ہفتے ملک کے کچھ حصوں میں دھند کے باعث زرد الرٹ جار ی کر دیا ۔شنہوا کے مطابق نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر نے کہا کہ زرد سمندر کے کچھ حصے، مشرقی بحیرہ چین اور شانڈونگ، جیانگ سو اور ژی جیانگ صوبوں کے ساحلی علاقوں میں ہفتے کو دھند چھائی رہے گی، […]