لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرنگ افسر کے فیصلے کیخلاف مونس الٰہی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردے کر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اس وقت سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں، پی ٹی آئی کے حامی اکاؤنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف باقاعدہ منظم مہم اور ’بائیکاٹ‘ کے ٹرینڈز بھی چلائے جا رہے ہیں، جہاں لوگ شاہد آفریدی کے خلاف ٹرولنگ کرتے نظر آئے وہاں […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی […]