سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کالعدم […]
سپریم کورٹ انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔ پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں۔ کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق […]