بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین اہلکار شہید جبکہ دو دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدیدفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر […]
(اردوٹائمز) بلوچستان آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ سات عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ تحریک جہاد پاکستان نامی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔
ضلع ژوب میں فوجی گیریژن پر حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی ہلاک ہو ئے۔ دو مفرور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔