امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے […]
امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب جوبائیڈن سے روس کی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی طیارہ حادثے میں موت سے متعلق سوال […]
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔ اس شعر کے خالق کُہنہ مشق شاعر، صحافی، ارتضیٰ نشاط 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریت کی رسی، تکذبان، کہرام اور واقعی جیسے شعری مجموعوں کے خالق ارتضیٰ نشاط کا تعلق اُتر پردیش […]