کچھ لوگ اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے کی بجائے خود کو ناامیدی کی گھاٹی میں گرادیتے ہیں اللہ کی نافرمانی ڈپریشن کی وجہ ہے، گناہوں کی وجہ سے لوگ پریشانیوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں آپ نیکیوں کی طرف آئیں اور ہر نیکی آپ کو جنت میں لے جائے گی، بیماری،تکلیف دور کرنیوالا اللہ ہی […]