بیروت :لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ منتخب کر لیا۔ اس سے قبل حسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ نے سینئر رہنما شیخ نعیم قاسم کو عارضی سربراہ بنایا تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں بم باری میں حزب اللّٰہ کے سربراہ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیف […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات […]