کراچی(آئی پی ایس )سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہر پارٹی کو لگانا چاہئے، شہباز شریف اور اسحاق ڈار نجکاری میں یقین نہیں رکھتے، پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں آئی کمپنی سنجیدہ نہیں تھی۔ مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا […]
دوحہ : قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر کے دستبردارہونے کی خبریں غلط ہیں۔ ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر نے 10 روز قبل فریقین کو مطلع کیا تھا کہ اگر غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مذاکرات کے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بےبنیاد ہیں۔ ڈی جی […]