(ملک عمران اعوان) سی ٹی او راولپنڈی کی ٹریفک سٹاف سے ون آن ون میٹنگ کا سلسلہ جاری سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے مہرآباد کے ٹریفک اسسٹنٹس سے ملاقات کی۔ انہوں نے عملے کی کارکردگی کو سراہا، ان کے مسائل سنے، اور مزید بہتری کے لیے رہنمائی فراہم کی۔ یہ میٹنگ ٹیم ورک […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا رانا کاشف کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ارباز گینگ گرفتار،ملزمان سے چھینے گئے07 موٹر سائیکل، 02 موبائل فون، رقم 38 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،ملزمان بائکیا بک کرواتے اورگن پوائنٹ پر شہریوں سے موٹرسائیکل و نقدی چھین لیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے جسٹس (ر)شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔ جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات […]