ریاض: وزیر اعظم کی دورہ ریاض کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور سعودیہ کیلئے اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کا فروغ انتہائی ضروری […]
کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت […]
پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا،ججز کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں نیا آئینی بینچ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق ججز کی تعیانی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی […]