اسلام آباد(آئی پی ایس ) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان دوسرے سابق وزیراعظم ہیں جن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔ عمران خان جو کہ مختلف پہلے ہی دیگر مقدمات کے سلسلے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی […]
دبئی (آئی پی ایس )چیمپئنز ٹرافی کے میچز کسی تیسرے ملک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پر بھارتی کرکٹ بورڈ تذبذب کا شکار نظر آتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ میں مشاورت کا عمل جاری ہے تاہم تاحال پاکستان کی تجویز سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرپائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]