اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی اس وقت […]
کراچی (آئی پی ایس )کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے اور انہیں گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے عالمگیر خان کو حراست میں لئے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ عالمگیر خان کے ترجمان نے بتایا کہ […]
راولپنڈی(آئی پی ایس )جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ دوران سماعت سپیشل پبلک پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے اپنے دلائل میں کہا کہ […]