لاہور(آئی پی ایس) جیل سے عدالت منتقل کرنے والی گاڑی تبدیل کرنے پر سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی پولیس افسران پر برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر شیخ حماد نے سابق وفاقی وزیر کو جیل سے لانے والا ڈبل کیبن ڈالا تبدیل کر دیا جس پر شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں […]
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت […]
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، بائیکیا رائڈر کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی،مجرم کو قتل کے جرم میں موت کی سزا اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ، ڈکیتی کے جرم میں 7سال قید اور 50ہزارروپے جرمانہ جبکہ زیر دفعہ 411 ت پ کے جرم میں 3سال قید […]