لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق پولیس کی درخواست کی سماعت کی۔ […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 5 روز کے دوران کیے گئے آپریشن کے دوران 43 خارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیو وائرس کے مزید چار کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان اور ٹانک سے ایک ایک جبکہ سندھ کے جیکب آباد اورسکھرسے بھی ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیووائرس سے3 خواتین سمیت ایک بچہ […]