اسلام آباد (آئی پی ایس )جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت لاہورکے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، پنجاب حکومت کی […]
لاہور(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے جسٹس منصور علی شاہ نے 3سیشن ججز اور 8وکلا کے نام تجویز کیے۔اعظم نذیر […]
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جس سے معیشت میں استحکام آگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ نومبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر […]