دمشق: اسرائیل کی جانب سے شام کے فوجی ٹھکانوں اور ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بشار الاسد اور ان کی حمایت یافتہ فوج کے فرار ہونے کے بعد اسرائیل مسلسل شامی فوج کے اسلحے کے ذخائر اور فوجی سازوسامان کو تباہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے۔ امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہماری حکومت کی کارکردگی اچھی ہے، آئی ایم ایف نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی […]
رحیم یار خان : پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نےرحیم یار خان کچہ کے علاقے میں بیکری مالک عثمان مقبول اورہندؤ شہری بادشاہ جی کوبحفاظت بازیاب کرایا۔ڈاکوؤں نے مغوی شہریوں کوہاتھ پاؤں باندھ […]