پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی کاشف اسماعیل گجر چئیرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سوشل سروسز اور بہترین پبلک ریلیشننگ پر 7 ، ویں ایشین میڈیا ایوارڈز کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رھے ہیں – تقریب ایوارڈز 23 ، دسمبر 2024ء کو منعقد کی جا رہی ہے –
راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تفتیشی افسران کے لیے تعریفی اسناد اور نقد انعامات، قتل کے مقدمات میں موثر پولیسنگ اور بہترین تفتیش سے ملزمان کی قرار واقعی سزا یابی یقینی بنانے والے تفتیشی افسران کو تعریفی اسناد اور انعامات دیے گئے،ایس ایس پی […]
تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) تنگوانی ضلع کشمور میں امن و امان کی صورتِ حال مزید بگڑ گئی جہاں آج کے روز تین افراد قتل کر دیے گئے، جبکہ خوف و ہراس کے باعث 15 خاندانوں نے علاقہ چھوڑ کر دیگر شہروں کا رخ کر لیا۔ یہ علاقہ اب ڈاکوؤں کے لیے […]