اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے شرط رکھ دی ہے کہ اس بات کی ضمانت دی جائے مذاکرات میں جو بھی طے پایا سابق وزیر اعظم عمران خان اسے تسلیم بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کے لئے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں اعلی عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں […]
لاہور(آئی پی ایس )پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظرثانی پنجاب 2024 کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا۔عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی پنجاب 2024 کا بل وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبی شجاع […]