اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک اثرات مرتب ہوں گے، ماضی میں بھی بنا ثبوت محض شکوک کی بنیاد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے میریٹ ہوٹل سیل کرنے کے سی ڈی اے کا آرڈر معطل کر دیا ،عدالت نے سی ڈی اے کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا ۔ درخواست گزار ہوٹل انتظامیہ کی […]
اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل پولیس ٹیم کی بر وقت کارروائی، گمشدہ بچی کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچی کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و […]