کابل (اردو ٹائمز): افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فضائی حملوں میں 4 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 3حملوں کا نشانہ ٹی ٹی پی […]
شام (اردو ٹائمز) شام کے سابق آمر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد دوبارہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں، خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کے سبب ان کی طبیعت شدید خراب ہے اور ڈاکٹرز نے ان کے بچنے کا 50 فیصد امکان ظاہر کیا ہے۔ برطانوی جریدے ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق شام کے معزول […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیپلزپارٹی کی عظیم رہنماء و سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکی سالانہ برسی کے موقع پرتعزیتی اجلاس سے قائدین مزدور یونین کاخطاب۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی عظیم رہنماء و سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکی سالانہ برسی کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کاتعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں […]