راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، سی پی او نے مختلف برانچوں کا دورہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، سی پی او نے ڈرائیونگ سکول میں شامل کیے جانے والے نئے ڈرائیونگ سمیولیٹر کا بھی معائنہ کیا، […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ کوگرفتارکر لیا، سول لائن پولیس کو مقتول کی والدہ نے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او رتہ امرال کی زیرنگرانی ذیشان سرور اے ایس آئی کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، موٹر سائیکل و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 16 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی گینگ […]