ISLAMABAD, Feb 1 (Urdu Times):The first modern aesthetic skin clinic of Pakistan, named ‘On Aesthetics Skin Clinic’ was officially inaugurated in Islamabad on Saturday, featuring state-of-the-art machinery and high-quality equipment imported from Europe. The inauguration ceremony was attended by skin experts, political and social figures, including Muhammad Afzal Butt, President of the Pakistan Federal Union […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔ سنگین جر ائم میں ملوث 12 مجرمان سمیت 24 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے،شہریوں کے مسائل کا میرٹ اور فوری حل […]