اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارتِ قانون نے جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری […]
غزہ (اردو ٹائمز) اسرائیل کے کئی مشہور ادیبوں سمیت تقریباﹰ ساڑھے تین سو مصنفین نے اپنے دستخطوں کے ساتھ جاری کیے گئے ایک مشترکہ خط میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی کی ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصے سے جاری تباہ کن جنگ ختم کی جائے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم سے ملنے والی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ “لوک ورثہ اسلام آباد” کافی عرصہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی پوسٹ سے محروم ہے ۔ لوک ورثہ اسلام آباد میں ستمبر 2024 اور فروری 2025 میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی اسامی کا اشتہار آنے کے باوجود تعیناتی نہ ہو سکی ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی اسامی […]