اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے قومی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک تفویض کردیئے ہیں۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ قومی معیشت […]
پشاور (اردو ٹائمز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے وفاقی وزیر پٹرولیم کے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی پرویز ملک نے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرجھوٹیاورمن گھڑت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کو عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی […]